اہم خبریں

رنویر سنگھ کے غلط فوٹو شوٹ کروانے پر ان کے گرد گھیرا تنگ

رنویر سنگھ کا   برہنہ فوٹو شوٹ کروانا کنگ خان کی پیش گوئی کو سچ ثابت کر گیا۔

 

 

Advertisement

 

 

بھارتی میڈیا  کے مطابق بالی وڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ جنہوں نے حال ہی میں برہنہ فوٹو شوٹ کروایا ہے جس کے بعد رنویر سنگھ کو کافی ٹرول کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس معاملے پر پولیس کو بھی ملوث کیا گیا ہے اور رنویر سنگھ کے برہنہ فوٹو شوٹ  کے خلاف دو درخواستیں  موصول ہوئیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

پولیس نے ان درخواستوں کے موصول ہونے کے بعد رنویر سنگھ کو تھانے میں بلایا۔رنویر سنگھ کے برہنہ فوٹو شوٹ کے بعد ایک ایسا کلپ وائرل ہو رہا ہے

 

 

Advertisement

 

جس میں بالی ووڈ کے کنگ خان کافی ود کرن کے  پروگرام میں شرکت  کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہتے ہیں کہ رنویر سنگھ کو   کپڑے نہ پہننے پر گرفتا ر کیا جاسکتا ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

یہ جواب کنگ خان نے کرن جوہر کے سوال ” کہ کس اداکار کو  کپڑے نہ پہننے پر گرفتار کیا جا سکتا ہے؟”

 

 

Advertisement

 

کنگ خان نے یہ بات چھ سال قبل کہی تھی۔ چھ سال بعد  رنویر سنگھ نے یہ فوٹو شوٹ کر وا کر   کنگ خان کی یہ  پیش گوئی سچ ثابت کر دی۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago