اہم خبریں

سرکاری ہپستال میں ڈاکٹر نے انوکھا کارنامہ انجام دے دیا، آپریشن کے دوران مریض کے اندر ایسی چیز بھول گئے کہ اللہ نے ہی رکھا اسے بس۔

لیہ ، سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹر کا کارنامہ  ، آپریشن کے دوران قینچی  اندر ہی چھوڑ دی۔

 

 

Advertisement

 

 

جہاں پر ڈاکٹر زندگی بچانے کے لئے   مشہور ہیں وہیں پر کچھ  ایسےبھی لاپرواہ ہیں جو کہ انسان کی زندگی کو ہی داؤ پر لگا دیتے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ایسے ہی  لیہ میں سرکاری ہسپتال میں ہوا ۔ لیڈی ڈاکٹر نے دوران آپریشن مریضہ کے پیٹ میں ہی اوزار چھوڑ دیا۔

 

 

Advertisement

 

 

اس غفلت اور غیر ذمہ دارانہ رویے سے   خاتون نے زندگی داؤ پر لگ گئی۔  طبعیت زیادہ خراب ہونے پر جب خاتون کا سی ٹی اسکین کروایا تو قینچی کی موجودگی کا پتہ چلا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال   میں دوبارہ آپریشن کر کے  قینچی نکال کر مریضہ کی زندگی بچا لی گئی۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

خاتون کے والد یونس سے  بتایا کہ گائنا کالوجسٹ نجمہ بتول نے آج سے 70 روز قبل ان کی بیٹی کا آپریٹ کیا جس کی فیس بھی 40 ہزار روپے وصول  کی گئی تھی۔

 

 

Advertisement

 

 

واقعے کے حوالے  تا حا ل کسی بھی قسم کا مقدمہ درج نہیں کیا گیا   جس کی وجہ سے  خاتون کےا ہل خانہ نے عدالت سے رجوع کیا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اہل خانہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب ، ہیلتھ کئیر کمیشن اور وزیر صحت سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے ذمہ داران کے خلاف باقاعدہ کاروائی کریں۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago