اہم خبریں

اللہ اکبر! معجزات تو بہت دیکھے ہونگے یہ معجزہ جان کر آپ بھی پریشان ہو جائینگے، خاتون کے گھر جب بچے کی پیدائش ہوئی تو۔۔۔

خاتون کے ہاں دو رنگ والوں بچوں کی پیدائش سب حیران۔

 

 

Advertisement

 

 

برطانیہ میں ایک خاتون کے ہاں دو مختلف رنگوں والے جڑواں  بچوں کی پیدائش ہوئی  ہے خاتون خؤد بھی بچوں کو  دیکھ کر حیران رہ گئیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

میڈیا رپوٹس کے مطابق  29 سالہ چینٹیل بروٹن کا کہنا ہے  ان کے جڑواں بچوں  آیون اور آزیراہ کے  متعلق اکثر یہ سوال کیا جاتا ہے کہ کیا یہ دونوں بچے ان کے ہیں؟

 

 

Advertisement

 

 

ناٹنگھم سٹی ہاسپٹل میں صاف رنگ اور سبز آنکھوں والے بیٹے آیون کو جنم دینے کے بعد جب انھوں نے اپنی بیٹی آزیراہ کو جنم دیا

Advertisement

 

 

تو اس کی رنگت بیٹے سے بالکل مختلف ہے     بیٹی کی رنگت سانولی اور کتھئی آنکھیں دیکھ کر وہ بھی حیران رہ گئیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

جینیات کے ماہر ڈاکٹر ز کا کہنا ہے کہ  ایسا لاکھوں میں سے کوئی ہی ایک کیس سامنے آتا ہے   ۔

 

Advertisement

 

 

نرسنگ کے پیشے سے منسلک چینٹیل کا کہنا ہے کہ وہ سفید فام  دکھتی ہیں لیکن ان کا خاندان نائجیرین ہے اور ان بچوں کے والد ایشٹن نصف جمیکن اور نصف اسکاٹش ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

تین بچوں کی والدہ کا کہنا ہے کہ  پیدائش کے وقت دونوں بچے اتنے مختلف نہیں تھے ۔ لیکن جیسے جیسے دن گزرے بیٹی کی رنگت گہری ہو تی گئی۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago