بین الاقوامی

عامر خان کو ترکی کی خاتون اول سے ملاقات کرنا مہینگا پڑ گیا۔

عامر خان ترکی کی خاتون اول سے ملاقات کی جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئ۔

 

بالی ووڈ کے مقبول اور دانشور اسٹار عامر خان کی ترک خاتون اول یمین اردگان سے ملاقات ہوئ، جس کے بعد یہ ملاقات سوشل میڈیا پر شدید تنقید ککا نشانہ بنائ جارہی ہے۔

Advertisement

مزید پڑھئے: دنیا کا سب سے بدبودار اور مہنگا ترین پھل، جسے عوامی مقامات پر کھانے کی بھی اجازت نھی

خاتون اول نے ٹویٹر کے ذرریعے آگاہ کیا کہ عامر خان جو کہ عالمی شہرت یافتہ بھارتی اداکار، فلم ساز اور ہدایتکار ہے۔ انھیں استنبول میں مل کر بہت خوشی ہوئی۔ انھوں نے مزید کہا کہ یہ جان کر خوشی ہوئی کہ عامر خان نے اپنی تازہ ترین فلم ‘لال سنگھ چدھا’ کی شوٹنگ کو مختلف انداز میں ترکی میں مکمل کرنے کا فیصلہ کیا۔

Advertisement

 

دوسری طرف، لوگوں نے اس ملاقات کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا کہ عامر خان کو پاکستان کے ہمایتی ملک میں فلم کی شوٹنگ کے لئے نہیں جانا چاہے تھا۔ اور مزید اس ملک کی خاتون اول سے ملنا بھارت کے لوگوں کو ناگوار گزرا۔ جس سے انھوں نے سوشل میڈیا پر شدید نارضگی کا اظہار کیا۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago