اہم خبریں

وٹس ایپ صارفین کے لئے بڑی خوشخبری، اب کوئی اسکرین شوٹ بھی نہیں لے سکے گا، نیا فیچر متعارف

وٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لئے نیا فیچر متعارف کر وا دیا۔

 

 

Advertisement

 

 

وٹس ایپ  نے اپنے صارفین کو ہمیشہ سہولیات دی ہیں۔  دنیا بھر میں وٹس ایپ   سب سے زیادہ استعمال کیا جانے والا میسنجر ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اور موبائل میں یہ سہولت ہوتی ہے کہ ہم کسی بھی چیز کا اسکرین شارٹ لے سکتے ہیں۔    اکثر اوقات     صارفین ایک دوسرے کو  تصاویر  بھیجتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

وٹس ایپ میں یہ فیچر  متعارف کروایا گیا تھا کہ  جب بھی تصاویر کسی کو بھیجی جائیں تو  وہ ایک مخصوص  وقت کے لئے   نظر آنے کے بعد   غائب ہو جاتی ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

لیکن اس میں ایک مسئلہ تھا کہ  اس میں   مسیجز کے اسکرین شارٹ لے  سکتے ہیں  ا ب وٹس ایپ نے مسینجر اپ ڈیٹ   کیا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

وٹس ایپ نے جو نیا فیچر متعارف کروایا ہے کہ  اب  تصاویر اور مسیجز کے اسکرین شارٹ بھی بھیجنے والے کی اجازت سے منسوب ہو نگے۔ دیکھنے والے اب میسجز  کے اسکرین شارٹس  نہیں لے سکیں گے۔

 

 

Advertisement

 

 

وٹس ایپ کی جانب سےا یک فیچر متعارف کروانے کا ارادہ ظاہر کیا گیا تھا ۔   اس فیچر کی یہ خصوصیت ہو گی کہ وہ چیٹ  گروپ کو دیگر لوگؤں کو پتہ لگے بغیر چھوڑ سکیں گے۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago