اہم خبریں

حکومت کے دو جھٹکے ابھی باقی ہیں، شوکت ترین کے اہم انکشافات

حکومت کی جانب سے عوام کو دو جھٹکے ملنے باقی ہیں۔

 

 

Advertisement

 

شوکت ترین

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے لاہور میں پریس کانفرس کرتے ہوئے بتایا کہ مہنگائی جس حساب سے بڑھ رہی ہے اس نے غریب عوام کو بے بس کر دیا ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس  مہنگائی کی وجہ سے لوگ سڑکوں  پر آ گئے ہیں ایک آدمی کی تنخواہ ہی 25000 ہے تو اس کو بجلی کا بل 12000 آ رہا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

شوکت ٹرین نے میزد کہا کہ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے افراط زر میں اضافہ ہوا ہے۔   ایکسپورٹس کو 23 فیصد نیچے لایا گیا ہیے جو کہ 2.2 بلین پر آ چکی ہے۔ ترسیلات زر کی کمی اور خسارہ میں اضافہ ہوگیا ہے۔4

 

 

Advertisement

 

 

بلین خسارہ ہو چکا ہے ۔ اور تین ماہ میں بجٹ خسارہ بھی بڑھا دیا گیا ہے جو کہ 207 ٹریلین ہو چکا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

تحریک انصاف کے کارکن کا کہنا ہے کہ ہم نے 300 ارب روپے ڈیولپمنٹ کے لئے انسویسٹ کیئے تھے انھوں نے اس میں سے بھی 200 بلین مزید کاٹ لئے  اور ہمارا زر مباد لہ کم ہو گیا ۔

 

Advertisement

 

 

کوئی بھی اس صورتحال میں آواز نہیں اُٹھا رہا کیونکہ ان کے مائی با لندن میں موجود ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

آج بھی حکومت چاہے تو ہم ان کے ساتھ کھڑے ہو جائیں گے۔ ملک کو بچانا مقصد ہے۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

1 month ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

1 month ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

1 month ago