اہم خبریں

موجودہ حکومت کتنے کلو میٹر پر محیط ہے؟ شیخ رشید نے سب بتا دیا

20 کلو میٹر والی حکومت نے ملک کا معاشی اور پی ڈی ایم کا  سیاسی دیوالیہ کر دیا ہے۔

 

 

Advertisement

 

شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربرا اور سابق وفاقی وزیر شیخ ر شید نے  سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کیا ہے جس میں انھوں نے  پاکستان ڈیمو کریٹو موومنٹ  کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

شیخ رشید کا کہنا  ہے کہ بجلی کے بِل کے ذریعے حکومت غریبوں کی خالی  جیب پر ڈاکا ڈال رہی ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم  اندرونی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ۔  جلد ہی ن اور ش بھی آمنے سامنے آنی والی ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

چور کے نعرے سے خوفزدہ ہو کر کوئی باہر نہیں نکلتا ۔ اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس کو استعمال کیا جا رہا ہے۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ملک میں ایک طرف تو سیلا ب ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جبکہ دوسری طرف دیکھیں تو حکمرانوں کا عذا ب ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ملک کو بیرونی سرحدوں سے کوئی بھی مسئلہ نہیں ہے۔ جو بھی ہے وہ اندر ہی سے ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سوشل  اورڈیجیٹل میڈیا کا سفر تمام ہوا اب صرف الیکشن کا وقت آئے گا ۔

 


Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago