اہم خبریں

کیا آپ جانتے ہے کہ 10 اگست کو کونسا دن منایا گیا، جان کر آپ بھی انجوائے کرینگے

10 اگست کو یوم سستی منایا گیا ۔

ذرائع کے مطابق  بگوٹا میں ایک دن ایسا منایا جاتا ہے جس میں لوگ باقاعدہ شامل ہو کر اس دن کو سستی کے طور پر مناتے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

یہ دن کولمبیا میں بھی ہر سال منایا جاتا ہے۔ لوگ ہنستے گاتے ، باجا بجاتے ہوئے ، بستر پر لیٹے  لیٹے سڑکوں پر اپنے طور پر عجیب و غریب پریڈ  کے ذریعے کچھ نہ کرنے کے فن کو اجاگر کیا جا تا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

کولمبیا کے شہر ایٹاگی میں ہر سال سستی کا دن منایا جاتا ہے  اس میں شامل شہری سڑکوں پر بستر اور تکیے لگا کر اس دن بھی منفر د انداز میں  پریڈ کرتے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

پریڈ میں شریک افراد کا کہنا ہے اس تہوار کا مقصد یہ بتانا ہے کہ  زندگی میں کام ہی ضروری نہیں ہے  زندگی میں آرام بھی ضروری ہے ۔ واضح رہے کہ کولمبیا میں یہ د ن 1985 سے منایا جا رہا ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ورلڈ لیزینس ڈے  کو 10 اگست کو منایا جاتا ہے، سستی کا یہ دن کولمبیا کے شہر ایٹاگی میں منعقد ہونےو الی صنعت ، تجارت اور ثقافت کے تہوار کا اختتامی دن ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

کولمبیائی باشندوں نے گزشتہ روز یہ دن منایا اور بستروں پر مارچ کیا ،منفرد بات ہے کہ شہری اپنی سستی کو عوامی جلوس کی شکل میں مناتے ہیں۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago