ضلعی حکومت کا 27 اگست کو چھٹی کا اعلان ۔
ضلعی حکومت کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ 27 اگست 2022 کو عام تعطیل ہو گی ۔
ضلعی حکومت کے مطابق قصور میں یہ چھٹی اس وجہ سے دی جا رہی ہے کہ بزرگ حضرت بابا بلے شاہ کا عرس مبارک ہے لیکن یہ چھٹی سیلاب زردگان سے متعلقہ اداروں اور افسران بالا کو نہیں دی جائے گی۔
قصور میں یہ عرس عقیدت مندانہ انداز سے منایا جا تا ہے۔ عرس کی تقریبات 26 اگست سے شروع ہو نگی اور 28 اگست تک جاری رہیں گی
۔ ملک بھر سے لوگ اس صوفی بزرگ کے عرس میں شرکت کے لئے آتے ہیں۔ یہا ں پر عرس کے ساتھ میلہ بھی لگتا ہے ۔
میلے میں کھانے پینے کی اشیا ء کے ساتھ کھلونے بھی لگائے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہاں پر حضرت بابا بلھے شاہ کی زندگی سے متعلقہ کتابیں بھی لگائی جاتی ہیں۔
ملک میں جاری سیلاب اور کورونا کی صورتحال کے باعث لوگوں کو حفاظتی تدابیر اختیار کر نے کو کہا جا رہا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More