اہم خبریں

لڑکے نے اپنے ہونے والی بیوی کے ساتھ اس کے سکول میں جا کر ایسا سلوک کیا کہ ۔۔۔۔ وجہ بھی ایسی کہ انسان دنگ رہ جائے

منگیتر  کے فیل ہونے پر نوجوان نے انتہائی قدم اُٹھا لیا ۔

 

 

Advertisement

 

امتحان میں  کامیابی حاصل کرنا   ہر طالب علم کا خؤاب ہوتا ہے جس کے لئے وہ محنت کرتا ہے لیکن   کچھ لوگ اس میں ناکام ہو کر   دلبرداشتہ ہو جاتے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

ناکام ہونے کی صورت میں کچھ طالب علم    محنت کرکے کامیابی حاصل کرتے ہیں۔ جب کہ کچھ طالب علم ناکامی کی صورت میں   کوئی انتہائی قدم اُٹھا لیتے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

طالب علم کے علاوہ کسی اور کا ایسی حالت میں انتہائی قدم اُٹھا نا   حیران کن ہے۔  ایسا ہی ایک واقعہ مصر میں پیش آیا جب ایک لڑکی  امتحان میں فیل ہو گئی تو اس کے منگیتر نے انتہائی قدم اُٹھا یا اور سکول کو ہی نذر آتش کر ڈالا۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس واقعہ  کی اتوار کے روز الغریبہ سکیورٹی ڈائریکٹوریٹ کو السنطہ پولیس اسٹیشن میں    اطلاع موصول ہوئی جس میں کہا گیا تھا کہ کفر سالم النحال سکول برائے تجارتی تعلیم میں آگ لگ  گئی ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اطلاع کے بعد جب  تحقیقاتی ٹیمیں تشکیل دی گئیں تو  متعلقہ مقام پر تحقیقات کے ذریعے یہ بات سامنے آئی کہ    جس نوجوان نے یہ آگ لگائی ہے وہ  السبع علاقے کا ابو مشہور کا رہائشی ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

تفتیش میں یہ بات بھی معلوم ہوئی ہے کہ ملزم نے کفر سالم النحال اسکول فار کمرشل ایجوکیشن کی ایک طالبہ سے منگنی کی تھی اور وہ اسکول میں فیل ہو گئی

 

، جس کی وجہ سے اس کے منگیتر نے آگ لگا کر بدلہ لیا۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago