اہم خبریں

ملازمین کو لگا زور کا دھچکا، حکومت کی ایک اور نا اہلی سامنے آگئی

ریلوے ملازمین کی تنخواہ  روک دی گئی وفاقی حکومت کی ایک اور ناکامی ۔

 

 

Advertisement

 

 

وفاقی حکومت نے اپنی ناکامی ثابت کردی ۔ ریلوے کا خسارہ  45 ارب روپے سے تجاوز کر چکا ہے ۔ جس کی وجہ سے چھوٹ ملازمین کو تنخواہ سے محروم کر دیا گیا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ذرائع کے مطابق پاکستان ریلوے مالی مشکلات کا شکار ہے ۔ جس کی وجہ سے گریڈ 1 سے 9 تک کے ملازمین کو رواں ماہ کی تنخواہ نہیں دی گئی۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

نجی ٹی وی  نے بتایا کہ ریلوے پاکستان سخت ترین مالی مسائل کا شکار ہے  لیکن اس کا سارا    ملبہ چھوٹے طبقے کے ملازمین پر ڈالا جا رہا ہے ۔  گریڈ 1 سے گریڈ 9 تک کے ملازمین کو تنخواہ نہیں دی گئی ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ذرائع کے مطابق ریلوے انجن  شیڈ ، واشنگ لائن، سگنلز شاپ، کے کلاس فور، ورکشاپس ، سٹیل شاہ ، کیرج شاپ، ڈویژن کے علاوہ دیگر شعبوں کے ملازمین تاحال تنخواہوں سے محروم رکھے گئے  ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ملازمین  ریلوے  اکاؤنٹس  کے دفاتر میں  چکر لگا کے تھک گئے ہیں لیکن تنخواہ نہیں دی جا رہی۔ ذرائع کا کہنا ہے آمدنی نہ ہونے کے برابر ہونے کی وجہ سے ایسا ہو رہا ہے ۔ ٹرین آپریشن بھی کئی کئی ماہ سے بند ہیں۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago