اہم خبریں

توجہ فرمائیں یہ واقعہ آپ کے بچے کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے، بچوں کو انتہائی مہارت سے کیسے بچایا گیا، جانئے۔

گاڑی میں لاک ہوجانے والے 36 بچوں کو  بحفاظت نکال لیا گیا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی نے ایک  رپورٹ جاری کی ہے جس میں یہ بتایا گیا ہے اس سال میں اب تک تقریباً 36 بچوں سے متعلق ایسے واقعات پیش آئے کہ بچے گاڑی میں لاک ہو گئے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

جن کو بحفاظت بچا لیا گیا تھا۔ دبئی پولیس کے اعلیٰ حکام  نے ایک بار پھر  عوام سے اپیل کی ہے کہ  کسی بھی حالت میں بچوں کو گاڑی میں تنہا نہ چھوڑیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

بند گاڑی میں تنہا رہ جانےو الے بچوں کی زندگی بھی خطرے میں پڑ جاتی ہے۔ گاڑی میں آکسیجن کی کمی یا پھر درجہ حرارت بڑھ جانے کی وجہ سے ان کاسانس بند ہو سکتا ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

دبئی پولیس نے بھی والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں یا پھر پبلک مقامات پر گاڑی کو کبھی بھی کھلا نہ چھوڑیں کیونکہ  گاڑیوں کو کھلا دیکھ کر بچے ان میں بیٹھ جاتے ہیں ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

گاڑی میں بیٹھنے کے بعد بچے گاڑی میں لاکڈ ہو جاتے ہیں۔  دبئی پولیس میں موجود آگاہی کے ادارے سے متعلقہ ڈائر یکٹر بطی احمد الفلاسی کا کہنا ہے کہ جائزوں سے یہ ثابت ہو تا ہے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

کہ لاک ہوجانے کے بعد گاڑی کا درجہ حرارت 70 سینٹی گریڈ تک بڑھ جاتا ہے ۔ اور اتنی شدید گرمی  بچے کی زندگی کو ختم کر سکتی ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

متحدہ عرب امارات میں  2016 میں تحفظ اطفال سے متعلق ایک قانون جاری کیا گیا تھا جس کے مطابق  لاپرواہی ایک جر م ہے اور والدین ہوشیار رہیں۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

1 month ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

1 month ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

1 month ago