اہم خبریں

11 سال کی بچی کے گلے میں 4 سال سے کیا پھنسا ہوا تھا اور پھر اس کے ساتھ ہوا کیا، حیران کر دیا

11 سالہ بچی کے حلق میں 4 سال  سے موجود سکہ نکال لیا گیا۔

 

 

Advertisement

 

 

سعودی عرب میں ڈاکٹرز نے کامیابی  سے آپریشن کر کے  11 سالہ بچی کے حلق  میں 4 سال سے پھنسے سکے کو نکال لیا ۔  لڑکی صحت مند ہے اور اس کو طبعی معائنے کے بعد گھر بھیج دیا گیا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ذرائع کے مطابق لڑکی کو انیمیا کی شکایت پر اسپتال لایا گیا ۔ تو ڈاکٹر وں نے اس کا طبی معائنہ شروع کیا ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

طبی معائنے کے بعد جب اس کا ایکسرے کیا گیا تو معلوم ہوا کہ لڑکی کے حلق میں ایک سکہ پھنسا ہوا ہے ۔ اس سکے کے متعلق لڑکی کو خود بھی معلوم نہیں ہے۔

 

 

Advertisement

 

لڑکی اور اس کے خاندان کو اس سکے کے متعلق کچھ بھی معلوم نہیں تھا   ان کا کہنا تھا کہ 4 سال قبل   اس نے سکہ نگلا تھا۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

حیران کن طور پر لڑکی کو نہ تو سانس لینے میں کوئی دشواری ہوئی اور نہ ہی کوئی انیمیا کی شکایت پر ڈاکٹرز نے علاج شروع کیا  تو یہ معاملہ سامنے آیا ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ڈاکٹر ز نے آپریشن کے ذریعے اس سکے کو باہر نکال لیا اور بعدازاں لڑکی کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago