ایسا کلمہ جس کو پڑھنے سے جنت کا خزانہ ہاتھ لگ جائے گا۔
حضرت عبداللہ بن قیس کا بیان ہے کہ ایک روز حضورﷺ نے فرمایا کیا میں تمہاری رہنمائی ایسے کلمے پر نہ کروں جو جنت کے خزانوں میں سے ایک ہے؟
جس ہر میں نے عرض کی یارسول اللہﷺ وہ کونسا کلمہ ہے ؟ تو ارشاد فرمایا کہ وہ کلمہ ہے لاحول ولا قوۃ الا باللہ۔ (مسلم جلد 2 ص 346)
یہ ایسا کلمہ ہے جس کو پڑھنے سے دنیا و آخرت کی مصیبتوں سے انسان نجات حاصل کر لیتا ہے ۔ مسلمان جو کہ بعد از وفات جنت کا طلب گار ہوتا ہے
بعداز رحلت اس کا دنیا سے رابطہ ٹوٹ جاتا ہے جنت کے خزانہ کی طلب کرنے کی دعا اس لئے بھی کرنی چاہیے اس حوالے سے یہ حدیث مبارکہ ہی کافی ہے ۔
حضورﷺ نے حضرت ابو موسیٰ اشعری کو فرمایا کہ جنت کا خزانہ حاصل کرنا ہے تو یہ کلمہ پڑھو اور اس کو مستقل پڑھتے رہا کرو۔ لا حول ولا قوۃ الا باللہ ہم مسلمانوں کے لئے یہ حدیث ہی کافی ہے ۔
اگر آپ کسی کام میں اللہ کی رضا شامل کرنا چاہتے ہیں تو ہر وقت اس کلمے کا ورد کرتے رہیں ۔ اس سے آپ کے تمام جائز کاموں میں خیرو برکت ہو گی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More