اہم خبریں

“میں نے شہباز شریف کو بطور وزیراعظم آنے کا کہا” زرداری اپنے ہی بیان میں پھنس گئے اور کوئی جواز پیش نا کر سکے، حامد میر کے انٹرویو میں بڑے انکشافات

سابق صدر آصف علی زرداری نے حامد میر کے انٹرویو میں سچ اُگل دیا۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

سنئیر صحافی و تجزیہ نگار  حامد میر نے سابق صدر آصف علی زردار ی کا انٹرویو کیا اور سوال کیا کہ آپ آصف علی زرداری جو کہ پیپلز پارٹی کے سربراہ ہیں

 

Advertisement

 

 

آپ نے حکومت تبدیلی میں  وزیراعظم کی نشت  خود اپنے لئے کیوں نہیں لی کیونکہ جو بھی سیاسی پارٹی ہوتی ہے وہ چاہتی ہے کہ طاقت اپنی قائم کرے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس ہر سابق صدر نے  کہا کہ میں نے خود شہباز شریف کا نام  چنا تھا۔ حامد میر نے کہا حالانکہ شہبازو نواز شریف نے آپ کے خلاف بیانات دئیے کہ پیٹ پھاڑ دیں گے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

آپ نے ان کے  خلاف باتیں کی تو پھر آپ راضی کیوں ہوئے۔  آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ میں نے خود شہباز شریف کو کہا کہ میرے پاس 70 ووٹ ہیں تو آپ لوگ مل کر حکومت میں آ جاؤ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس کے بعد نواز شریف سے بات چیت ہوئی سب کو راضی کرکے  حکومت کا تختہ اُلٹا گیا۔حامد میر  نے پوچھا کہ کیا اسی وجہ سے عمران خان دھوکے میں رہے کیونکہ آپ نے سب سے زیادہ راز داری رکھی۔

 

 

Advertisement

 

آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ذہن میں کیا ہے اس کے متعلق میں کچھ نہیں کہہ سکتا لیکن اس کی سیاسی مشورہ والی ٹیم کافی کمزور ہے ۔ عمران خان کو وہاں سے شکست ہوئی۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

مجھے سیاست میری بیوی نے سکھائی

 

 

Advertisement

محترمہ بینظیر بھٹو نے مجھے  سب کچھ سکھایا ہے سیاسی داؤ پیچ، پولیٹکل  سائنس بھی انھوں نے سکھائی اور میرے متعلق سب جانتے ہیں

 

 

Advertisement

 

 

کہ جو وعدہ کرتا ہوں پورا کرتا ہوں ۔ اس لئے تمام سیاسی پارٹیوں نے مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago