اہم خبریں

شہباز گل نے عدالت سے نکلتے ہیں بڑا کارنامہ انجام دے دیا، حکومت پھر سے پریشان

شہباز گل سے کچھ نہ ملا تو جمیل فاروقی کو بھی وفاقی حکومت نے انتقام کا نشانہ بنا نا شروع کر دیا۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) وفاقی حکومت اس وقت اس ذہنی انتشار میں آ گئی ہے کہ سیاسی مخالفین کے بعد صحافیوں کو بھی اپنے انتقام کا نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے ۔

 

 

Advertisement

ایک روز قبل جمیل فاروقی کو کراچی ائیر پورٹ سے پکڑا اور ان کو ائیر پورٹ پر ہی انتقام کا نشانہ بنایا گیا۔

 

 

Advertisement

جمیل فاروقی نے ائیر پورٹ سے واپس آتے ہوئے ایک ویڈیو کے ذریعے پیغا م جاری کیا کہ پولیس نے ان کو پکڑا ہے اور ان کو ننگا کیا گیا ہے ان کو تھپڑ بھی مارے ہیں۔ جس کے متعلق نہ ان کے گھر والوں کو علم ہے اور نہ ہی ان کے چینل کو ۔

 

 

Advertisement

 

شہباز گل نے بھی ہسپتال سے برخاست ہونے کے بعد عدالت میں بیان دیا تھا کہ میرے کپڑے اتارے گئے میرے ساتھ  غلط کام  بھی کیا گیا اور میری آنکھوں پر پٹی باندھی گئی تھی مجھے بتایا گیا کہ میرے ساتھ جو کیا اس کی ویڈیو بھی بنائی گئی ہے ۔

 

Advertisement

 

 

آج شہباز گل نے عدالت سے باہر آتے ہوئے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ خدارا آواز اُٹھاؤ ، مت ننگا ہونے دو ۔ اس کلچر کو ختم کرو۔ جمیل فاروقی کے لئے آواز اُٹھاؤ۔

Advertisement

 

 

وفاقی حکومت نے رجیم چینج کے بعد جو یہ نیا حربہ آزمایا ہے کہ سب کو ننگا کیا جا رہا ہے اس کو ختم کرو۔ عمران خان کا ساتھ دو ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago