Headlines

    آخر کار عوا م کا احتجاج رنگ لے آیا عدالت سے بڑی خبر۔

    آخر کار عوا م کا احتجاج رنگ لے آیا عدالت سے بڑی خبر۔

     

     

    Advertisement

     

     

    وفاقی حکومت نے   مہنگائی کے ساتھ ساتھ عوام پر  بجلی مہنگی کرنے بوجھ تو ڈالا ہی تھا لیکن اس میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ٹیکس لا گر صارفین کی کمر ہی توڑ دی تھی۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    عدالت میں  حکومت کیس کرنے کے بعد عدالت فیصلہ دیا کہ بجلی کے بلوں میں سے فیول ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس نکال کر  بل جمع کروائے جائیں نیز  عدالت نے حکومت کو  اور بجلی بنانے والے اداروں کو نوٹس جاری کئے ہیں اور 14 ستمبر تک جواب جمع کروانے کا کہا ہے۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    وزیراعظم نے بھی اس حوالے سے  ہدایات دی ہیں کہ بجلی کے بلوں میں سے فیول ٹیکس کو نکال دیا جائے جس کے بعد لیسکو حکام کے  عملے کا کہنا ہے

     

     

    Advertisement

     

    کہ تاحال اس کا کوئی نوٹیفیکشن جاری نہیں ہوا ا سلئے اس کو مینوئیل طریقے سے کیا جا رہا ہے ۔   جس پر  صارفین کا رش   لگ چکا ہے ۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ  تاحال   نئے بجلی کے بلوں کے ایشو ہونے تک  کنکیشن  منقطع کرنے کا کام روک دیا گیا ہے ۔  اب صارفین کو نئے تصحیح شدہ بل دئیے جائیں گے ۔

     

     

    Advertisement

     

     

    اور صارفین کو تین روز کا ریلیف دیا جائے گا کہ وہ بجلی کے بل جمع کر وا سکیں۔ جن صارفین نے بل جمع کر وادئیے ہیں ان کو آئند بلوں میں وہ رقم ایڈجسٹ کر کے بل بھیجیں جائیں گے۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement