آخر کار عوا م کا احتجاج رنگ لے آیا عدالت سے بڑی خبر۔
وفاقی حکومت نے مہنگائی کے ساتھ ساتھ عوام پر بجلی مہنگی کرنے بوجھ تو ڈالا ہی تھا لیکن اس میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ٹیکس لا گر صارفین کی کمر ہی توڑ دی تھی۔
عدالت میں حکومت کیس کرنے کے بعد عدالت فیصلہ دیا کہ بجلی کے بلوں میں سے فیول ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس نکال کر بل جمع کروائے جائیں نیز عدالت نے حکومت کو اور بجلی بنانے والے اداروں کو نوٹس جاری کئے ہیں اور 14 ستمبر تک جواب جمع کروانے کا کہا ہے۔
وزیراعظم نے بھی اس حوالے سے ہدایات دی ہیں کہ بجلی کے بلوں میں سے فیول ٹیکس کو نکال دیا جائے جس کے بعد لیسکو حکام کے عملے کا کہنا ہے
کہ تاحال اس کا کوئی نوٹیفیکشن جاری نہیں ہوا ا سلئے اس کو مینوئیل طریقے سے کیا جا رہا ہے ۔ جس پر صارفین کا رش لگ چکا ہے ۔
لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ تاحال نئے بجلی کے بلوں کے ایشو ہونے تک کنکیشن منقطع کرنے کا کام روک دیا گیا ہے ۔ اب صارفین کو نئے تصحیح شدہ بل دئیے جائیں گے ۔
اور صارفین کو تین روز کا ریلیف دیا جائے گا کہ وہ بجلی کے بل جمع کر وا سکیں۔ جن صارفین نے بل جمع کر وادئیے ہیں ان کو آئند بلوں میں وہ رقم ایڈجسٹ کر کے بل بھیجیں جائیں گے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More