اہم خبریں

انتہائی افسوسناک واقع، خاوند نے اپنے سوئی ہوئی بیگم کے ساتھ ایسا سلوک کیا کہ دیکھ کر آپ کی بھی چیخیں نکل جائینگی

بھارت میں ایک افسوسناک واقعہ شوہر نے اپنی بیوی کو چلتی ریل گاڑی کے آگے پھینک دیا۔

 

 

Advertisement

 

 

بھارتی میڈیا کے مطابق   ممبئی کے قریب یہ واقعہ پیش آیا کہ  ایک شوہر نے اپنی سوئی ہوئی بیوی کو نیند میں ہی گھسیٹ کر چلتی ٹرین کے آگے پھینک دیا

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اور اپنے بچوں کو  لے کر وہاں سے فرار ہو گیا تھا۔ اس تمام واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سیکیورٹی کیمرے میں  محفوظ ہو گئی۔

 

 

Advertisement

 

 

اس واقعے کی تمام فوٹیج وسائی ریلوے اسٹیشن پر لگے ہوئے سی سی ٹی وی کیمرے میں قید  ہوگئے تھے ریلوےپولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ پیر کی صبح تقریباً 4 بجے    پیش آیا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے،ویڈ یو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون ریلوے اسٹیشن پر موجود بینچ پر سوئی ہوئی تھی۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جب اس کے شوہر نے قریب آ کر اس کو جگایا اور  چند سیکنڈ تک تو وہ ایک دوسرے سے بات کرتے نظر آئے  اس کے بعد اچانک ہی آدمی اپنی بیوی کو پٹریوں کی طرف گھسیٹنا شروع کر تا ہے اور ٹرین کے آتے ہی اس پلیٹ فارم سے نیچے دھکیل دیتا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

ٹرین  خاتون کو کچلتی ہوئی چلی جاتی ہے اور  اس کے بعد وہ شخص اپنے  بچوں کا اٹھاتے ہوئے چلا جا تا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ریلوے پولیس کے مطابق یہ شخص پہلے دادر اور پھر وہاں سے کلیان گیا ۔ پولیس  نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago