اہم خبریں

آخر کار ایسا ٹوٹکہ مل گیا جس کو استعمال کرنے سے جلد کی ساری جھریاں غائب ہو جائیں گی۔

ایسا ٹوٹکہ جس کو استعمال کرنے سے جلد کی ساری جھریاں غائب ہو جائیں گی۔

 

 

Advertisement

 

 

ہماری جلد کو خوبصورت بنانے میں گھر میں موجود یہ چیزیں ہی کافی ہیں اگر ان کا استعمال صحیح طریقے سے کیا جائے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

جیسے کہ ہلدی ایک ایسی ہرب ہے جو کہ انسانی جلد کو خوبصورت بناد یتی ہے ۔    ہلدی کا صحیح استعمال  سے فیس پیک   بنایاجاتا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

فیس پیک بنانے کے لئے  دو چمچ دہی لیں اور اس میں ایک چٹکی ہلدی شامل  کرکے اچھی طرح مکس کر لیں۔  اس کے بعد اس کو چہرے پر لگا لیں۔

 

 

Advertisement

 

 

اس ماسک کو دس منٹ  کے لئے  لگا رہنے دیں اور خشک ہونے پر  اس کو تازے پانی سے دھو لیں اور  نرم تولیے سے چہرے کو خشک کریں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس کا فائدہ یہ ہے کہ  داغ دھبوں کو دور کرتا ہے ۔  اور اس کے مسلسل استعمال سے   ہر قسم دانے بھی ختم ہو جاتے ہیں ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس کے علاوہ  چہرے کی جلد کو ٹائٹ کرنے کے لئے   ہلدی   کو بیسن میں مکس کر کے اس میں لیموں شامل کریں اور چہرے پر لگائیں ایک ہفتے کے استعمال سے چہرے  کی جلد ٹائٹ ہو جائے گی اور شائن کر ے گی۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago