پولیس کے ساتھ ہی ہاتھ ہو گیا ، چالان کرنے پر لائن مین نے بجلی منقطع کر دی ۔
پولیس کا ادارہ ایسا ادارہ ہے جس کے ساتھ کوئی بھی شخص بگاڑ نہیں سکتا ۔ کہتے ہیں پولیس کی نہ دوستی اچھی اور نہ دشمنی اچھی۔
لیکن اب اس بات کا اطلاق محکمہ بجلی کے ملازمین پر بھی ہوتا ہے ۔ بھارت میں ایک ایسا واقعہ ہوا کہ سب حیران ہونے کے ساتھ ساتھ خوش بھی ہو گئے کسی نے تو پولیس کو بھی سبق سکھایا۔
بھارت میں ایک لائن مین کا چالا ن ٹریفک پولیس کی جانب سے کیا گیا کہ اس نے ہیلمٹ نہیں پہنا تھا ۔ چالان کے مد میں 2000 روپے کی بجائے 6000 کا جرمانہ عائد کیا گیا ۔
جس پر لائن مین نے پولیس اسیٹشن کی بجلی منقطع کر دی اور اس تمام واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی جو کہ خوب وائرل ہو گئی۔
ویڈیو میں دیکھا گیا ہے کہ محکمہ بجلی کا لائن مین محمد مہتاب نامی شخص بجلی کے کھمبے پر چڑھا اور پولیس اسٹیشن کی بجلی کاٹ دی۔
لائن مین کا کہنا ہے کہ میں نے ٹریفک پولیس اہلکار کو کہا کہ اس بار مجھے معاف کر دو میں آئندہ ایسی غلطی نہیں کرونگا لیکن وہ نہ مانا اس نے 2 ہزار کی بجائے 6 ہزار کا چالان کر دیا
جبکہ میری ماہانہ تنخواہ ہی 5000 روپے ہے۔
محکمہ بجلی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ بجلی منقطع اس لئے کی گئی کہ پولیس اسٹیشن کا بل 55000 روپے واجب الادا ہے بجلی منقطع کرنے کا تعلق لائن مین سے نہیں ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More