اہم خبریں

ملک میں سیلاب کی بڑھتی صورتحال کی وجہ سے مولانا طارق جمیل بھی میدان میں آگئے

ملک میں سیلاب کی صورتحال پر مولانا طارق جمیل نے قوم سے دعا کی اپیل کر دی ۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) ملک بھر میں سیلاب کی موجودہ صورتحال کی وجہ سے لوگ پریشان ہیں جبکہ حکومت اور مخالفین سیاست میں مصروف ہیں ۔

Advertisement

 

 

کوئی بھی سیلاب زدگان کے لئے کچھ نہیں کر رہے ۔ گزشتہ روز صحافیوں نے بھی وزیراعظم پاکستان سے اپیل کی ہے کہ خدارا اس وقت آپس کی رنجش بھلا دیں اور سیلاب زدگان کا خیال کریں۔

Advertisement

 

 

وزیراعظم نے سیلاب زدگان کے لئے پیسوں کا اعلان کیا ہے ۔ ملک بھر سے لوگ خود کار طریقےسے راشن وغیرہ لے کر سیلاب زدگارن کو کھانا اور دوائیاں پہنچا رہے ہیں۔ سیلاب کے پانی کی وجہ سے لوگوں کے گھر بھی ختم ہو گئے ہیں مویشی اور فصلیں بھی ختم ہو چکی ہیں۔

Advertisement

 

 

ملک کے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے بھی عوام سے درخواست کی ہے کہ اس وقت جو ملک کی صورتحال ہے سیلاب نے ہر جگہ کو خراب کر دیا ہے لوگوں کو چاہیے کثرت سے توبہ کریں اور جس کی جتنی استطاعت ہے وہ ان متاثرین کی مدد کرے۔ وقت کی سب سے بڑی زکٰوۃ سیلاب زدگان کی مدد کرنا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago