اہم خبریں

عابد شیر علی کے بعد ایک اور ن لیگی کارکن ناراض، نواز لیگ تتر بتر

عابد شیر علی کے بعد ایک اور ن لیگی کارکن ناراض ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

پاکستان ڈیمو کریٹو موومنٹ کو حکومت گراتے وقت انداز ہ نہیں تھا کہ بہت جلد یہ وقت ان پر بھی آئے گا ۔ مل بانٹ کر کھانے کا خواب اب ملیا میٹ ہوتا نظر آرہا ہے  ۔

 

 

Advertisement

 

 

عمران خان کی کہی ایک ایک بات سچ ہو رہی ہے کہ یہ لوگ اپنے حلقوں میں جائیں گے تو لوگ ان کو  نہیں چھوڑیں گے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

گزشتہ روز عابد شیر علی نے میڈیا میں آ کر کہا کہ اپنے حلقے میں جانے کے قابل نہیں لوگ مارنے کو پڑتے ہیں۔ آج ایک اور ن لیگی کارکن نے  اپنی ناراضگی جتا دی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

حنیف عبادی کا کہنا ہے کہ وزارت خزانہ اس وقت حکومت کے ہر کام پر پانی پھیر رہی ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ا ن کا کہنا ہے کہ گھریلو صارفین کے ساتھ ساتھ دکاندار بھی اتنا بل اور ٹیکس ادا نہیں کر سکتے ۔ ایک تاجر کا بل 7 لاکھ آیا ہے جس میں  4 لاکھ کے ٹیکسز ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

عام صارفین کو 100 یونٹ کا بل 4 ہزا ر آ رہا ہے ۔ حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ  انڈسٹریز اور  دکانداروں پر لگائے گئے ٹیکس واپس لیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

وزیر خزانہ  ڈرانے کی بجائے مشکلات کا حل نکالیں۔  جو لوگ پہلے سے ٹیکس ادا کر رہے ہیں ان پر مزید ٹیکس لگانا کہاں کی عقلمندی ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago