اہم خبریں

ابرار الحق کا سیلاب زدگان کے لئے بڑا اقدام، انسانیت ابھی زندہ ہے۔

سیلاب زدگان کی مدد کے لئے  فنکا ر بھی میدان میں آ گئے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

پاکستان کے معروف گلوکار و سوشل ورکر اور تحریک انصاف کے رہنما ابرارالحق ہمیشہ سے فلاحی کاموں میں پیش پیش رہے ہیں۔  ابرار الحق نے سیلاب زدگان کی مدد کے لئے  اپنے کنسرٹ کی ساری آمدن دینے کا اعلان کیا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

ابرارالحق اس ماہ لندن کنسرٹ کے لئے گئے تھے وہاں سے واپس آنے کے بعد انھوں نے  اپنی تنظیم سہارا فاؤنڈیشن کے  ممبران کو ساتھ لیا اور سیلا ب زدگان کی مدد کے لئے روانہ ہوگئے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ابرارالحق نے متاثرہ افراد کو بچانے کی تصاویر بھی اپنے اکاؤنٹ پر جاری کی ہیں اور انھوں نے پاکستان کے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ آپ بھی آگے بڑھیں اور اپنے  بہن بھائیوں کی مدد کریں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس کے ساتھ دوسری جانب حدیقہ کیانی بھی بلوچستان سیلاب زدگان کے لئے امداد جمع کرتی نظر آ رہی ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

انھوں نے بھی اپنے مداحؤں اور عوام سے اپیل کی ہے کہ بلوچستان کے لوگ بے یار و مددگار ہیں اور بہت مشکل سے زندگی گزار رہے ہیں۔ ہمارا فرض ہے جو بھی ہم سے بن پڑے ہم ان کے لئے کر گزریں۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago