اہم خبریں

روس سے تیل خریدنے پر بھارت کو بھی خمیازہ بھگتنا پڑ گیا، عالمی سطح پر بڑا جھٹکا

روس سے تیل خریدنے پر بھارت کو بھی خمیازہ بھگتنا پڑ گیا ۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) ذرائع کے مطابق تیل کی عالمی کمپنیوں اور بینکوں نے رو س سے تیل خریدنے پر بھارتی فرم نیارا انرجی کے ساتھ لین دین بند کر دیا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

یورپ سمیت بیش تر پروڈیوسرز نے نیا را انرجی کو براہ راست تیل فروخت کرنے سے انکار کر دیا ہے جس کے بعد اب بھارتی کمپنی مشرق وسطیٰ ، روسی اور چینی کمپنیوں تک محدود ہو گئی ہے۔

 

 

Advertisement

خبر رساں ایجنسی روئٹر ز کے مطابق روسی کمپنی روزنیفٹ بھارتی ریفائنری نیارا انرجی میں 49 فی صد حصص کی مالک ہے نیارا انرجی بھارت کی دوسری پرائیویٹ ریفائنز ہے ۔ ذرائع کے مطابق عالمی کمپنیاں اور بینک یوکرین پر روس کی چڑھائی کے تناظر میں مغربی پابندیوں کے خدشے کا شکار ہے۔

 

نیارا انرجی پر یوکرین پر روسی چڑھائی کے تناظر میں پابندی نہیں لگائی گئی، تاہم روسی کمپنی روزنیفٹ پر پابندیاں لگا دی گئیں۔

Advertisement

 

 

روئٹرز کے مطابق زیادہ تر تجاری فرمز نے جس میں وائٹیل اور گیلن کور کے ساتھ ساتھ کینیڈا ، لاطینی امریکا اور یورپ نے بھی پروڈیوسر ز نے نیا را براہ راست خام تیل فروخت کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago