اہم خبریں

شعیب اختر نے پاکستانیوں کو ان کی اوقات یاد دلوا دی، اس حد تک پاکستانی گر سکتے ہیں، جانئے شعیب کی زبانی۔

معاشرے کی تلخ حقیقت کا خلاصہ شعیب اختر نے اپنے ٹوئٹ میں کر دیا ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

پاکستان ایک اسلامی جمہوریہ ملک ہے جو کہ اسلام کے  قوانین کو رائج کرنے کے لئے حاصل کیا گیا تھا ۔ لیکن آج اس  نظام میں اسلامی قوانین کا دور دور تک کوئی تعلق واسطہ نہیں رہا ۔

 

 

Advertisement

 

 

نفسا نفسی کے اس دور میں جب بھی ملک میں کسی چیز کی طلب بڑھتی ہے تو اس چیز کی قیمت آسمان پر پہنچ جاتی ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

رمضان کے قریب  تمام تر  اشیائے خوردونوش مہنگی ہو جاتی ہیں۔  پھل بھی غریب کی پہنچ سے دور ہو جاتا ہے ایسے ہی جب گندم کی قلت ہوتی ہے تو آٹا مافیا  آٹا شارٹ کر دیتے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

چینی بھی راتوں رات غائب ہو جاتی ہے ۔ اس حقیقت کو دیکھتے ہوئے پاکستا ن کے تیز رفتا ر گیند باز نے اپنے ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ جاری کیا۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس ٹوئٹ میں انھوں نے ملک میں موجودہ سیلاب کی صورتحال پر طنزیہ انداز میں کہا کہ  ایسے وقت میں جب ہر طرف سے امداد کی اپیل کی جا رہی ہے سیلاب زدگان کی مد د کریں

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

تو چلو میرے  ہم وطنو! سیلاب تباہی مچا رہا ہے  ملک میں۔ چلو جلدی سے سب کھانے پینے کی اشیا   ذخیرہ کر لو۔ قیمتیں 4 سے 5 گنا بڑھا دو ۔ کسی کی مدد نہیں کرنا ۔

 

 

Advertisement

 

 

یہی وقت ہے منافع کمانے کا ۔ اور یہ سب کرتے ہوئے سیاست دانوں کو گالیاں دینا مت بھولنا کیونکہ غلط تو صرف سیاست دان ہیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago