اہم خبریں

100 سالہ خاتون کی اپنی سالگرہ کے موقع پر ایسی خواہش کہ جان کر آپ سر پکڑ کر بیٹھ جائینگے۔

100 سالہ خاتون کی سالگرہ کے دن ایسی انوکھی خواہش ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

آسٹریلیا کی رہائشی 100 سالہ خاتون کو پولیس نے  سالگر ہ والے دن گرفتا ر کر لیا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ خاتون کا کہنا ہے کہ میں ہمیشہ ہی گرفتار ہونا چاہتی تھی

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

لیکن یہ خواہش میری پوری نہیں ہو سکی تھی، اس نے خواہشات کی ایک فہرست بنا رکھی ہے جس میں سے ایک پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہونا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

100 سالہ جین بیکنٹن  کا کہنا ہے کہ میں ہمیشہ سے گرفتار ہونا چاہتی تھی۔ وکٹوریہ پولیس نے ان کی یہ دیرینہ خواہش پوری کر دی اور انہیں حراست میں لینے کےلئے ان کی سالگرہ کے موقع پر باقاعدہ چھاپہ مارا گیا ۔

 

 

Advertisement

 

 

اس پولیس افسر نے جین کو ہتھکڑیاں بھی پہنائی۔ جین نے کئی دہائیوں تک آرمی نرس کے  طور پر بھی کا م کیا ہے لیکن  وہ کبھی بھی گرفتار نہیں ہوئیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس لئے انھوں نے اپنی اس خواہش کو اپنی 100 ویں سالگرہ والے دن  پورا کرنے کا فیصلہ کیا اور اس پر عمل بھی کیا ۔ اس موقع پر انھوں نے پولیس کے ہمراہ کے یادگار تصویر بھی کھینچوائی۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago