اہم خبریں

استاد کا اپنی ہی طالب علم سے شرمناک مطالبہ! ایسے اساتذہ گندی مچھلیوں کا کردار ادا کرتے ہیں۔

استاد کا اپنی ہی طالب علم سے شرمناک مطالبہ ! ایک مذاق یا پھر حقیقت  ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

استاد کو روحانی معلم کہا گیا ہے  ماں باپ کے بعد بچے کی تربیت کرنے والا یہی ہوتا ہے جو اس کو زندگی کے عملی  میدان میں کامیابی کے گُر سکھاتا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

پہلے زمانوں میں استاد کا اتنا احترام ہوتا تھا کہ جس جگہ شاگرد  استاد کو دیکھتے   فوراً جا کر سلام کرتے ان کو بیٹھنے کو  چارپائی یا کرسی پیش کرتے تھے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

آج کل کے دور میں   نظام بدل گیا ہے ا ب استاد کو طالب علم کے موڈ کے مطابق چلنا پڑتا ہے ۔   مخلوط نظام تعلیم نے اور سوشل میڈیا کے بے جا استعمال نے  استاد اور طالب علم کی تفریق ہی ختم کر دی ہے ۔

 

Advertisement

 

 

جگہ جگہ  استاد کے طالب علم سے معاشقے اور طرح طرح کی خبریں سننے کو ملتی ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ایسے ہی چین کے علاقے سے ایک استاد کے متعلق خبر سامنے آئی ہے کہ وہ اپنی  طالب علموں کو کہہ رہے ہیں کہ ان کے پاؤں کو سونگھ کر بتائیں کتنی بو آ رہی ہے۔  لیان نامی استاد کا کہنا ہے

 

 

Advertisement

 

کہ وہ اپنی طالب علموں کے ساتھ دوستانہ رویہ رکھتے ہیں اور ان کے ساتھ کھیل کود بھی کرتے ہیں آج جب وہ کلاس میں آئے تو اپنے جوتے اُتارے جو کہ پسینے سے تر تھے اور اپنی طالب علموں کا کہا کہ سونگھ کر بتاؤ کتنی بدبو آ رہی ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

انتظامیہ نے اس واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے استاد کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔ والدین کا کہنا ہے کہ ایسے استاد کو فوراً معطل کر دیا جائے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago