خبردار اپنی بیوی کے ساتھ ایسا بالکل نہ کریں ۔
خبردار اپنی بیوی کے ساتھ ایسا بالکل نہ کریں ۔
شادی شدہ جوڑے کے درمیان اکثر اوقات ایسے لمحات آتے ہیں جس کی وجہ سے وہ ایسی غلطی کر جاتے ہیں جو کہ بعد میں دیگر بیماریوں کی وجہ بن جاتی ہے جیسے کہ بلڈ پریشر ہونا یا پھر دل کی بیماری وغیرہ ۔
اس کا اثر مردانہ طاقت پر نہیں ہوتا لیکن میاں بیوی کے مابین ازداوجی تعلق کا لطف اندوز ہونا زیادہ ضروری ہے بجائے اس کے کہ یہ کسی بیماری کی وجہ بنے۔
طبی ماہرین کے لحاظ سے بھی یہ کہا جاتا ہے کہ مرد کے سپرم 3 دن میں بنتے ہیں اور چوتھے دن بعد یہ تحلیل ہو کر جسم کا حصہ بن جاتے ہیں۔ اس لئے میاں بیوی کو 3 یوم بعد یا پھر 7 یوم بعد جماع کرنا چاہیے۔
اگر ایک ہی دن میں دو سے تین بار جماع کیا جائے تو پھر یہ بہت سی بیماریوں کو دعوت دیتا ہے ۔ اکثر اوقات گھٹنوں کا درد لاحق ہوتا ہے جوڑوں سے پانی ختم ہو جاتا ہے ۔ ان نقصانات سے بچنے کے لئے پرہیز اختیار کریں۔
مرد کی منی کا زیادہ اخراج ہونا بھی اس کی صحت کے لئے نقصان دہ ہے کیونکہ کہتے ہیں منی کا ایک قطرہ خ ون کے سوقطروں کے برابر ہوتا ہے۔
یہ ایک ایسی چیز ہے جو کہ جسم میں وافر مقدار میں نہیں بنتی ۔ کیونکہ یہ تولید کا ایک ذریعہ ہے ۔ اس منی کا ایک نطفہ عورت میں حمل ٹھہراتا ہے۔