Headlines

    “اپنے محل کے دروازے کھول دیں تا کہ غریبوں کو چھت مل جائے۔ لیکن ایسا کچھ۔۔۔” عالمگیر خان نے بختاور بھٹو کی واٹ لگا دی۔

    پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کی ٹوئٹر پر نوک جھوک

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    ملک میں سیلاب کی صورتحال کی وجہ سے سب لوگ سیلاب زدگان کی امداد کی اپیل کر رہے ہیں ایسے وقت میں سب سے بڑی ضرورت متاثرین کو ٹینٹ مہیا کرنا ہے  تاکہ وہ سر ڈھانپ سکیں ۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    اس کے لئے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن عالمگیر خان نے ٹینٹ کی اور راشن کی قیمت ایک چارٹ پر لکھ  کر امدا د کی اپیل کی ۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    جس پر بختاور بھٹو زرداری نے ٹوئٹ کیا کہ ٹینٹ کی قیمت زیا دہ ہے ۔جس عالمگیر خان نے جواب دیا کہ ایسی صورتحال میں سیاست چمکانےسے بہتر ہے

     

     

    Advertisement

     

     

    کہ  متاثرہ افراد کی امداد کی جائے اگر بختاور بھٹو کو کہیں سے  بھی ٹینٹ اس سے سستے اور اسی کوالٹی کے ملتے ہیں تو ہمیں عطیہ کریں۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    اے سی والے کمرے میں بیٹھ کر ٹوئٹ کرنے میں کوئی بڑی بات نہیں ہے آپ  کے صوبے میں لو گ بے یارو مددگار ہیں آپ ان کی مدد کریں۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    اگر آپ اپنی جائید اد کا 0.001 فیصد حصہ بھی دے دیں تو صوبہ نیا بن جائے گا ۔  اپنے محل کے دروازے کھول دیں تا کہ غریبوں کو چھت مل جائے۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    لیکن ایسا کچھ   ہونا تو دور کی بات ہے کوئی سوچے گا بھی نہیں لیکن جو لوگ مدد کرنا چاہ رہے ہیں ان پر تنقید لازمی کی جائے گی۔

     

    Advertisement

     

     

    Advertisement