اہم خبریں

پاکستان کا کرکٹ کی دنیا میں بڑا معارکہ۔ ورات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

پاکستان کے بابر اعظم وہ واحد بلے باز بن گئے ہے، جو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے بیٹنگ کی درجہ بندی میں تمام قسم کے میچز یعنی ٹیسٹ کرکٹ، ون ڈے کرکٹ، اور ٹوئنٹی 20 میں پانچویں پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب ہو گئیے۔

ٹویٹر کے زریعہ، آئی سی سی نے 25 سالہ بابر اعظم کی تعریف کرنے ہوئے کہا کہ بابر اعظم نے پاکستان کا نام فخر سے بلند کردیا ہے۔
عالمی کرکٹ باڈی نے ٹویٹر پر بتایا کہ بابر اعظم تینوں فارمیٹس میں آئی سی سی بیٹنگ رینکنگ کے پہلے پانچ میں واحد بیٹسمین ہیں۔

Advertisement

مزید پڑیھیے: پاکستان کا ایسا شہر جو پُراسرار طور پر تباہ۔

ٹاپ بلے باز اس وقت انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کھیلنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کا حصہ ہے۔ انھوں نے 26 میچوں میں کیریئر کی شاندار پرفارمنس کی۔

اعظم کی پانچ ٹیسٹ سنچریاں 2018 کے آغاز سے میں ہی آچکی ہیں، اس دوران انہوں نے 15 میچوں میں 65.47 کی زبردست متاثر کن اوسط سے 1375 رنز بنائے ہیں۔

Advertisement

پاکستان کی ون ڈے ٹیم کے موجودہ کپتان، بابر اعظم عالمی ٹی ٹونٹی بیٹنگ کی درجہ بندی میں ٹاپ کرکٹر، ون ڈے اسٹینڈنگ میں تیسرا، اور ٹیسٹ فہرست میں پانچویں نمبر پر ہیں۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago