اہم خبریں

امریکہ میں خشک سالی کی وجہ سے نایاب قدموں کے نشان مل گئے، ان کے بارے میں ایسے انکشافات کے آپکی عقل دنگ رہ جائے گی۔

امریکہ میں خشک سالی کی وجہ سے نایاب قدموں کے نشان مل گئے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے علاقے ڈیلاس کے جنوب مغرب میں واقع ڈائنا سار ویلی سٹیٹ پارک میں خشک سالی کی وجہ سے ڈائنا سار کے 11 کروڑ سا ل پرانے قدموں کے نشانات دریافت ہو گئے ہیں ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ترجمان ڈائنا سار ویلی سٹیٹ پارک نے بتایا کہ  خشک سالی کی وجہ سے یہ دریا مختلف مقامات مکمل طور پر  سوکھ چکا ہے اور پانی کے ختم ہونے کے باعث پارک میں ڈائنا سار کے قدموں کے نشانات سامنے آئے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ان نشانات کے متعلق ماہرین کا انداز ہ ہے کہ یہ 11 کروڑ سال پرانے ہیں۔ڈائنا سار ویلی سٹیٹ پارک  کے ترجمان نے مزید بتایا کہ جن جگہوں پر یہ نشانات ملے ہیں

 

 

Advertisement

 

 

وہ پانی میں چھپی ہوتی ہیں اور ان پر کیچڑ موجود تھا جس کی وجہ سے انہیں خشک کئے  بغیر دیکھنا ناممکن تھا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

قدموں کے نشانات   میں زیادہ تر ڈائنا سار ایکرو کینتھوسورس کے ہیں جن کی لمبائی تقریباً 15 فٹ ہے اور ان کا وزن تقریباً7 ٹن کے لگ بھگ  تھا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ان دریافت شدہ قدموں کے نشانات کی تصاویر فرینڈز آف ڈائنا سار ویلی سٹیٹ پارک نامی ادارے  نے شئیر کی ہیں۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago