انتظار کی گھڑیاں ختم، پاکستان اور بھارت کا سب سے زیادہ مقبول ترین آج شام 7 بجے کھیلا جائے گا، جو کہ دبئی میں ہوگا۔
لیکن اس میں افسوس کی بات یہ ہے کہ اس دفعہ شاہین آفریدی اپنی شاندار بولنگ کا جلوہ نہیں دیکھا سکے گے۔
جبکہ پاکستان کے فاسٹ بولر شاہنواز دہانی۔ جو کہ حسن علی کی طرح اپنی عادتوں کی وجہ سے مشہور ہے، وہ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں اپنا پہلا میچ بھارت کے خلاف کھیلیں گے۔
پاکستان کو اس دفعہ ایک کے بعد ایک دھچکا لگا کیونکہ پاکستا۔ شاندار تیز باولر شاہین شاہ آفریدی اور محمد وسیم جونیئر انجری فٹ ہونے کے باعث ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ سے باہر ہو گئے۔
اطلاعات کے مطابق، شاہین آفریدی کو گھٹنے کا مسئلہ ہوا ہے۔ جبکہ وسیم جونئیر کو سائیڈ سٹرین محسوس ہوا تھا۔
ذرائع کے مطابق دہانی حارث رؤف اور نسیم شاہ کے ساتھ پاکستان تین تیز گیند بازوں اور بائیں ہاتھ کے اسپنر محمد نواز کے ساتھ جائیں گے۔
بھارت کے خلاف پاکستان کی ممکنہ الیون میں بابر اعظم (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، آصف علی، فخر زمان، حیدر علی، رؤف، خوشدل شاہ، محمد نواز، محمد رضوان، نسیم، دہانی ہوں گے۔
دہانی کا تعلق سندھ کے شہر لاڑکانہ سے ہیں اور وہ اب تک پاکستان کے لیے دو ٹی ٹوئنٹی کھیل چکے ہیں۔ انہوں نے دو میچوں میں صرف دو وکٹیں حاصل کیں۔ دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021 میں اپنی شاندار کارکردگی کے ذریعے شہرت حاصل کی۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ اس میچ میں وہ کیا کر پاتے ہیں۔ آپ کو کیا لگتا ہے پاکستان جیت سکے گا یا نہیں؟ کمنٹ میں ضرور بتائے گا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More