عین وقت پر بھارتی کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو بڑا اپ سیٹ دے دیا، پاکستان کی لئے بڑی پریشانی

عین وقت پر بھارتی کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو بڑا اپ سیٹ دے دیا، پاکستان کی لئے بڑی پریشانی

 

 

Advertisement

آن لائن (اعتمادی ٹی وی) آج دبئی میں پاکستان ایشیاء کپ کا سب سے اہم میچ ہے جو کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا، آج شام پاکستانی ٹائم کے مطابق 7 بجے کھیلا جائے گا۔

 

 

Advertisement

جبکہ میچ سے پہلے ہی پاکستان کو بہت بُری خبریں مل گئی ہے، جس میں شاہین آفریدی پاکستان کرکٹ ٹیم سے عارضی طور پر باہر ہوگئے جبکہ وجہ یہ بتائی جا رہی ہے کہ ان کو گھٹنے میں تکلیف ہے۔ اس ساتھ ہی وسیم جونئیر بھی یہ میچ نہیں کھیل سکے گے۔

 

 

Advertisement

 

آئی سی سی کی اطلاعات کے مطابق، بھارتی ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ نے بھارتی ٹیم کے پاکستان کے خلاف ہونے والے میچ میں اوپنر کا چارج سنبھال لیا ہے۔

 

Advertisement

 

آپ کو بتاتے چلے کہ راہول کو کرونا ہو گیا تھا جس کی وجہ سے ٹیم کو لے کر اہم ذمہ داریاں نبھانے سے قاصر ہو گئے تھے لیکن اب امید یہ ظاہر کی جا رہی ہے کہ وہ بھارتی ٹیم کی پاکستان کرکٹ ٹیم کے خلاف میچ میں رہنمائی کرے گے۔

 

Advertisement

 

تجزیہ نگار کے مطابق، بھارت کے لئے یہ ایک خوش آئین بات ہے کہ ان کا کوچ پھر سے ان میں آگیا ہے جبکہ پاکستان کے لئے بتدریج یہ پھر سے پریشانی والی خبر ہیں کیونکہ پاکستانی ٹیم پہلے ہی دو اہم کھلاڑیوں کو باہر نکال چکی ہے ۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago