آٹھارہ فٹ کا اژدہا گھر میں آ گیا ، مکین دیکھ کر پریشان ۔
سانپ ایک ایسی مخلوق ہے جو کہ دوسروں کو نقصان پہنچاتی ہے اس کی فطرت میں ڈسنا ہے ۔ دنیا میں بے شمار ایسے سانپ پائے جاتے ہیں جو کہ انسانوں میں خ وفپیدا کر دیتے ہیں.
ایسا برطانیہ کے شہر میں ہوا ۔ ساوتھیمپٹن کے رہائشی ایک خاندان کے گھر میں سانپ گھس آیا اور مکین خ وفزدہ ہوگئے۔
بین الاقوامی ذرائع کے مطابق گھر کی چھت پر ایک 18 فٹ کا سانپ موجود تھا جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ہلکے رنگ کا اژدہا گھر کی چھت سے ہوتا ہوا بیڈ روم کی کھڑکی سے اندر داخل ہو گیا ۔
گھر کے مکینوں نے جب اس کو دیکھا تو ان کے اوسان خطاہو گئے اور انھوں نے اس سے حفاظت کی تدابیر اختیار کرنی شروع کر دیں۔
میکنوں کی لاکھ کوشش کے بعد وہ سانپ چھت سے لٹک کر نیچے کار پر گر پڑا اور گاڑی کو بھی نقصان پہنچانے کا باعث بنا۔
میڈیاسے بات چیت کے دوران خاتون جینی نے بتایا کہ پہلی میں نے اژدھے کو دیکھ کر سوچا کہ یہ ایک ٹیوب ہے جب اس کا سر ہلا تو میں نے اپنے شوہر کو بتایا ۔
خاتون کا کہنا ہے کہ اس کے کتے بے بھی سانپ کی موجودگی محسوس کر لی تھی۔ اور وہ بھونک رہا تھا ۔
سانپ کو چھت سے گرنے کے بعدا یک ایسے شخص کو سونپ دیا جو کہ سانپ کو پالتا تھا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More