اہم خبریں

”کشمش کو اس طریقے سے استعمال کریں پھر طاقت ہی طاقت“

کشمش کا ایسا استعمال کہ انسان میں گھوڑوں جیسی طاقت بن جائے۔

 

کشمش کو ایسے طریقے سے استعمال کرنے سے 10 دن کے اندر انسان میں گھوڑوں جیسی طاقت بھر جاتی ہے ۔ کشمش اصل میں انگوروں کو خشک کر کے تیار کی جاتی ہے اس کو عام زبان میں میوہ کہا جاتا ہے ۔ اس کی رنگت گولڈن سبز ہوتی ہے ۔ یا پھر یہ سیاہ انگوروں کو بھی خشک کر کے تیار کی جاتی ہے جس کو مُنّقٰی کہا جاتا ہے۔

Advertisement

 

 

کشمش فائبر سے بھرپور ایک خوراک ہے جس میں ٹارٹارک ایسڈ بھی شامل ہوتا ہے جو ہلکے جلاب جیسا اثر دیکھاتا ہے۔ ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اگر آدھا اونس کشمش روزانہ استعمال کرنے والے افراد کا نظام ہاضمہ زیادہ تیزی سے کام کرتا ہے۔

Advertisement

 

 

کشمش آئرن سے بھرپور میوہ ہے ، جو خیون میں کمی دور کرنے کے لئے اہم ترین جز ہے ۔ اس کو آسانی سے دہی اور دلیے میں یا پھر کسی بھی میٹھی چیز میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

Advertisement

 

شوگر کے مریضوں کو میوہ کم استعمال کرنا چاہیے۔ اس میں موجود اینٹی آکسائیڈ نٹس وائرل اور بیکٹریا سے ہونے والے انفیکشن کے نتیجے میں بخار کے عارضے کا علاج بھی فراہم کر تے ہیں۔

 

Advertisement

 

معدے میں تیزابیت کی صورت میں کشمش میں موجود پوٹاشیم اور میگنیشم اس تیزابیت کو کم کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس کے اجزاء آنکھوں کو مضر فری ریڈیکلز سے ہونے والے نقصان سے تحفظ فراہم کرتے ہیں۔

 

Advertisement

 

اس کے استعمال سے امراض قلب میں کمی ہوتی ہے ۔ اس کے قدرتی فائبر شریانوں کی اکڑن کم کرتا ہے اور بلڈ پریشر کو بھی کم کرتا ہے ۔ یہ ہڈیوں کے لئے مفید ہے۔ اور گردے میں پتھری کے اندیشہ کو کم کرتا ہے۔

Advertisement

Recent Posts