اہم خبریں

دانت درد سے نجات کے لئے 3 منٹ یہ چیز منہ میں رکھ لیں اور پھر کمال دیکھیں

دانت درد سے نجات کے لئے 3 منٹ یہ چیز منہ میں رکھ لیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

دانت کا درد اتنا شدید ہوتا ہے انسان اس وقت بس اس درد سے نجات حاصل کر نے کے طریقے سوچتا ہے ۔  اکثر اوقات دانتوں  میں  خلا ، یا دانت کے ہلنے ، مسوڑوں کے انفیکشن یا دیگر وجوہات کی بناء پر یہ درد ہوتا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

ایسی صورت  میں ڈاکٹر کے پاس جانا بھی مشکل ثابت ہوتا ہے۔ تاہم کچھ گھریلو نسخے ایک منٹ کے اندر ہی اس درد سے کچھ دیر کے نجات دلا دیتے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

(1)ونیلا ایکسٹریکٹ  کو دانت درد ےس فوری نجات کے  یہ طریقہ مدد گار ہوتا ہے  ونیلا ایکسٹریکٹ روئی ڈالیں اور متاثرہ حصے پر لگا ئیں ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

(2) ٹی بیگ  لے ایک گلاس  میں پانی کی کچھ مقدار پانی میں ڈبو دیں اور اس ٹی بیگ کو  متاثرہ دانت پر رکھ لیں اس سے دانتوں کی حساسیت  کم ہو جاتی ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

چائے میں موجود اجزاء منہ کی سوجن کو کم کرتے ہیں۔

(3) بیکنگ سوڈا روم کش خصوصیات رکھتا ہے جس سے سوجن کم ہوتی ہے  جبکہ جراثیم  کش ہونے کی وجہ سے یہ دانت کے انفیکشن کا علاج بھی کرتا ہے اس کو استعمال کرنے کے روئی کو پانی میں ڈبو کر نکالیں

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اور اس کو بیکنگ سوڈے سے کور کر دیں  اس روئی کو متاثرہ دانت پر رکھنے سے درد میں کمی آئے گی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

(4)  زیتون کے تیل میں روئی کو بھگو کر متاثرہ حصے پر رکھ دیں ، اس عمل کو دن میں دو سے تین بار کرنے  دانت کا درد اور ورم کو کم کر کے آرام دیتا ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

(5) چائے کے چمچ  شہد کو دار چینی کی پاؤڈر میں مکس کر کے  اس کو متاثرہ دانت پر لگانے سے  درد میں کمی ہوگی۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago