اہم خبریں

بہروز سبز واری نے نوجوانوں کی شادیوں میں ناکامی کی انوکھی وجہ بیان کردی۔

بہروز سبز واری نے شادیوں میں ناکامی کی وجہ بیان کردی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے سنئیر اداکار بہروز سبز واری نے  اپنے تازہ ترین انٹرویو میں ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ ہماری نوجوان نسل میں شادی کی ناکامی  کی بڑی وجہ ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

شادیوں پر کیا جانے والا خرچ۔ بہروز کا کہنا ہے کہ شادیوں پر دونوں خاندان بے دریغ پیسہ خرچ کرتے ہیں تا کہ  ایک دوسرے کے سامنے اپنے سٹیٹس کو  دکھائیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ایسے میں ایک دوسرے سے زیادہ توقعات وابستہ کر لیتے ہیں جس کی وجہ سے شادی شدہ زندگی ناچاقیوں کا شکار ہو جاتی ہے

 

 

Advertisement

 

اس کے بعد  میں   ٹی وی شوز میں  برانڈڈ کپڑے اور مہنگی شادیوں کے بھی خلاف ہو

ہمارے ملک کا پیشتر طبقہ اتنی استطاعت نہیں رکھتا کہ وہ شادی پر زیادہ پیسہ خرچ کر سکے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

دوسری میاں بیوی آپس میں مخلص ہوں۔ ان کے درمیان ذہنی مطابقت ہونا ضروری ہے ۔اگر آپس میں سلوک نہیں ہوگا تو رشتے میں مسائل آئیں گے تیسری وجہ آپس میں دونوں کا  مخلص نہ ہونا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

میاں بیوی ایک دوسرے کے ساتھ مخلص ہونے کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے کو معاف کرنا بھی سیکھیں۔ ان کا کہنا ہے کہ میں نے اپنی بیوی کو کہا کہ میرے ماں باپ کو جواب نہیں دینا بعد میں کمرے چاہے مجھے جوتے مار لینا۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago