اہم خبریں

کیا فخرزمان آوٹ تھا یا نہیں؟ حقیقت سامنے آگئی

کیا فخرزمان آوٹ تھا یا نہیں ؟ حقیقت سامنے آگئی

 

 

Advertisement

دبئی ( اعتماد ٹی وی ) پاکستان اور بھارت کا ایشیاء کپ کے لئے ٹی 20 میچ دبئی میں جاری ہے۔ جس میں اب تک کی پوزیشن کے مطابق بابر اعظم, فخر زمان ، افتخار آوٹ ہو گئے ۔

 

 

Advertisement

رضوان 43 سکور 42 گیندوں میں بنا کر کے آوٹ ہو گئے ۔ جس کے بعد خوش دل شاہ بھی آوٹ ہو گئے ۔

 

 

Advertisement

 

دوسری طرف، فخر زمان جو کہ آوٹ سائٹ الٹرا ایج پر آوٹ ہوئے ، ان کا آوٹ ہونا ایک متنازعہ بنایا جا رہا ہے ۔ کیونکہ بھارت کے کلیم کرنے سے پہلے ہی فخر زمان وکٹ چھوڑ کر چلے دئے ۔

 

Advertisement

 

جس پر شائقین نے شدید غصہ کا اظہار کیا اور کہا کہ کہ فخر زمان کو اتنی جلدی وکٹ چھوڑنے کی کیا ضرورت تھی ۔ ایمپائر نے جب ابھی آوٹ نہیں دیا تو فخر زمان کو نہیں جانا چاہئے تھے ۔

 

Advertisement

 

لیکن حقیقت یہ ہے کہ فخر زمان کا آؤٹ دراصل آوٹ ہی تھا کیونکہ الٹرا ایج ہوگیا تھا ۔

 

Advertisement

 

دوسری طرف پوری پاکستانی ٹیم کی طرف سے پرفارمنس انتہائی مایوس کن ہے۔ تمام کھلاڑی بتدریج آوٹ ہوتے جا رہے ہیں ۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago