اہم خبریں

ہاشم رضا جو کہ موٹیویشنل اسپیکر ہونے کے ساتھ انجیو بھی چلاتےتھے لیکن کینسر کے ہاتھوں ہار گیا مگر جاتے جاتے ایسا سبق دے گیا جسے رہتی دنیا تک شکست نہیں دی جا سکتی

ہاشم رضا جو کہ موٹیویشنل اسپیکر ہونے کے ساتھ انجیو بھی چلاتےتھے لیکن زندگی کے آخری ایام انھوں نے کیسے گزارے؟

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ہاشم رضا ایک انسان تھے جو کہ موٹیویشنل اسپیکر ہونے کے ساتھ ساتھ این جیو  بھی چلا رہے تھے ان میں رواں  سال جنوری میں کینسر کی تشخیص ہوئی ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ا ن کا کہنا تھا کہ  اس مرض کی تشخیص کے بعد  انھوں نے ہمت نہیں ہاری تھی  بلکہ ڈاکٹر سے بات چیت کر کے اس کا علاج شروع کروایا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ڈاکٹر سے بات کے بعد میں نے یہ سمجھا کہ کینسر انسان کو ختم کر دیتا ہے لیکن میں نے اس لڑنے کا فیصلہ کیا۔ انھوں نے بتایا کہ جیسے ہی پہلی کیمو ڈوز لگی

 

 

Advertisement

 

 

جس کے متعلق میرا خیال تھا کہ انجکشن ہوتا ہے لیکن  وہ ڈرپ کی صورت میں لگی ۔  پہلی ڈوز کے بعد مجھے ساتھ دن تک ہوش ہی نہیں رہی کہ میرے ساتھ کیا ہورہا ہے؟

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ہاشم رضا  کاکہنا تھا کہ بیماری اللہ کی طرف سے آزمائش ہے کینسر ایک وقتی مرض ہے اگر آپ اپنے دماغ میں ہمت  نہیں  رکھیں گے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

تو پھر  آپ کی قوت معدافت بھی بیماری کے خلاف نہیں لڑے گی۔  اس لئے ایسے میں ہمت رکھیں اور  اس مرض سے لڑائی کے لئے تیار رہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ہاشم رضا کے خیال میں  عمر خواہ کتنی بھی ہو زندگی بڑی ہونی چاہیے، کل کو اگر مجھے کچھ ہو جاتا ہے تو کوئی بھی کینسر سے مایوس شخص میرا پروفائل دیکھے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اور اس سے اس شخص کو زندہ رہنے کی خواہش جاگے گی تو میرے لئے بڑی خوشی کی بات ہو گی کہ میری اس  بیماری سے لڑائی کو دیکھ کر کسی نے  تو کچھ فائدہ حاصل کیا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ہاشم رضا نے مزید کہا کہ میں نے زندگی میں بہت کام کیے ہیں موٹیویشنل اسپیکر  ہونے کے ساتھ آن لائن بک سٹور بھی تھا  اس سے پہلے میں نے  بکرا عید پر بکرے بھی بیچے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

زندگی میں کچھ بھی پلیٹ میں سجا کر نہیں ملتا ۔ دھکے کھانے پڑتے ہیں۔  تو میں جہاں سےعلاج کروا رہا ہوں یہ لاہور کا سب سے بہتر ادارہ ہے ۔ جب کوئی ملنے آتا ہے تو مریض کو ڈھارس بندھ جاتی ہے ۔ اس لئے مریض کے ساتھ ٹائم گزاریں۔  تاکہ وہ اس مایوسی سے باہر نکلے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ہاشم رضا  آٹھ روز  قبل اس جہان فانی  کو چھوڑ کر چلے گئے ۔ ان کے جانے سے کئی آنکھیں پرنم ہیں اور کئی دل رو رہے ہیں۔ ان کے بھائی کا کہنا ہے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

کہ  اپنی زندگی کی آخری  صبح وہ بہت خوش تھے انھوں نے ایک روز پہلے ہی کسی کو کاروبار شروع کروایا تھا۔ اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago