اہم خبریں

پاکستانی کھلاڑیوں کی 19 بڑی غلطیاں، جنہوں نے پورے پاکستان کو مایوس کر دیا۔

پاکستانی کھلاڑیوں کی 19 بڑی غلطیاں ، جنہوں نے پورے پاکستان کو مایوس کر دیا ۔

 

 

Advertisement

پاکستان کا آج بھارت کے ساتھ ایشیاء کپ کے تحت ٹی 20 میچ دبئی میں چل رہا ہے ، جس میں پاکستانی بلے بازوں کی انتہائی ناقص کارکردگی رہی جس کے ساتھ وہ 147 اسکور بنا کر سب آوٹ ہو گئے ۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، خوش دل شاہ نے انتہائی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرے ہوئے غلط شاٹ لگائی جو سیدھی فیلڈر کے ہاتھوں میں گئی اور وہ آوٹ ہو گئے ۔

 

 

Advertisement

محمد رضوان جوکہ انتہائی جاندار بلے باز ہیں لیکن اس دفع انہوں نے ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بہت آہستہ اور سست رفتار کھیلا اور پھر آوٹ ہو گئے ۔

 

 

Advertisement

بابر اعظم کا جلد آوٹ ہوجانا اور اس کے بعد پوری ٹیم کا انڈر پریشر چلے جانا، جس ماحول نے پوری ٹیم کو بہت زیادہ متاثر کیا ۔

 

 

Advertisement

فخر زمان کا غیر ضروری طور پر صداقت دیکھانا ، جس کی وجہ سے پوری ٹیم بڑے تاثر کا شکار ہق گئی ۔

 

 

Advertisement

دوسری طرف پوری ٹیم ایک غیر یقنی صورتحال میں کھیلی جس نے تمام بلے بازوں کو کافی حد تک متاثر کیا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago