اہم خبریں

پاک بھارت میچ: آخر میں شاہنواز دھانی کی شاندار پاور ہٹنگ! چھکے لگا کرپاکستانی فینز کے چہروں پر مسکراہٹ لے آئے

پاک بھارت میچ: آخر میں شاہنواز دھانی کی شاندار پاور ہٹنگ! چھکے لگا کرپاکستانی فینز کے چہروں پر مسکراہٹ لے آئے ۔

 

 

Advertisement

ایشیا کپ کے تحت پاکستان اور بھارت کے مابین کرکٹ میچ دبئی میں جاری ہے، جس میں پاکستان نے پہلی باری لی اور انتہائی غیر ذمہ دارنہ بلے بازی کرتے ہوئے 143 اسکور پر تمام آوٹ ہو گئے، جو کہ بھارت جیسی ٹیم کی لئے بہت حدف ہے ۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق جاری ایشیا کپ میں کرکٹ کا سب سے بڑا میچ پاکستان بمقابلہ بھارت اس وقت دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے ۔ بھارت کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا تھا ۔

 

 

Advertisement

میچ کے دوران پاکستانی بیٹنگ لائن اپ کی ایک کے بعد ایک وکٹیں گرتی گئیں ، آخر میں شاہنواز دھانی نے آکر 2 چھکے لگائے جس سے پاکستانی فینز کے چہروں پر خوشیاں آگئیں ۔

 

 

Advertisement

پاکستان کا کوئی بھی بلے باز دو چھکے نہ لگا پایا جس طرح دھانی نے میچ کے بیسٹ بولر بھونیشور اور ارشدیپ کو لگائے ۔

 

 

Advertisement

جبکہ مشہور باولر شاہ نواز دہانی نے آخر میں چھکا مار کر شائقین کو خوش کر دیا لیکن وہ خوشی بھی زیادہ دیر نا رہ سکی اور وہ بولڈ ہو گئے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago