اہم خبریں

حافظ قرآن بچوں کے لئے حکومت نے 1 لاکھ روپے فی بچہ دینے کا اعلان کر دخا، جانئے 1 لاکھ ملے گا کیسے ؟

ایسے بچے جو کہ حافظ قرآن ہیں ان کے لئے بڑا انعام

لاہور میں دنیاوی تعلیم میں تو بچوں کے لئے پنجاب حکومت کوئی نہ کوئی اعلان کرتی رہتی ہے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

لیکن ایسے میں دینی تعلیم کے طالب علموں کے لئے کوئی سہولت نظر نہیں آتی ۔ لیکن آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے محکمے کے افسرا ن وا ہلکاروں کے حافظ قرآن بچوں کے لئے بڑا اعلان کیا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

آئی جی پنجاب نے  اپنے محکمے کے افسران واہلکار کے حافظ قرآن بچوں کے لئے ایک ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس حوالے سے  آئی جی پنجاب نے   “پرو پاکستانی” کی نیوز ویب سائٹ پر ایک سرٹیفکیٹ بھی متعارف کروایا ہے

 

 

Advertisement

 

 

جس کے تحت ایسے پولیس افسران جن کے بچے تاحال حفظ کررہے ہیں یا ماضی میں  کر چکے ہیں سب اپنے اندراج کروائیں اور ایک لاکھ روپے انعام حاصل کریں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

آئی جی پنجاب کی جانب سے اس کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ جس کے مطابق افسران و اہلکا ر متعلقہ فارم مکمل کر کے 15 دن کے اندر جمع کروادیں

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اور اس کی جانچ پڑتال کے بعد پنجاب پولیس کے ویلفئیر فنڈ سے بچوں کو نقد انعام دیا جائے گا  آئی جی پنجاب نے اس حوالے سے صوبے کے تمام اضلاع اور یونس  کو ہدایات جاری کردی ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago