اہم خبریں

معروف عالم دین انتقال کر گئے، پوری دنیا میں سوگ کا سماں

معروف عالم دین مولانا جمیل الدین    انتقال کر گئے۔

 

 

Advertisement

 

 

بھارت میں مسلمانوں کی حقوق کی تحریکوں میں سرگرم رہنے والے مولانا جلاالدین عمری جامعہ دار السلام عمر آباد مدراس یونیورسٹی اور علی گڑھ یونیورسٹی سے سند یافتہ  انتقال کر گئے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

میڈیا کے مطابق مولانا سید جلال الدین عمری نے جماعت اسلامی ہند کے زیر اہتمام چلنے والے  اسپتال الشفا میں گزشتہ  روز تقریباً ساڑھے آٹھ بجے اس دنیائے فانی سے کوچ کیا۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء  بورڈ کے نائب صدر رہنے والے مولانا جلال الدین  نے چار درجن سے زائد تصانیف بھی لکھیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

موالانا مسلسل تین میقات جماعت اسلامی ہند کے امیر بھی رہے ۔ پہلی بار 2007 میں بطور امیر جماعت اسلامی ہند ان کا انتخاب ہوا اس سے قبل بھی وہ  نائب امیر کے فرائض انجام دیتے رہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

مولانا عمری کی پوری زندگی اسلامی تحریک کی آبیاری میں گزری اور ان کا آبائی تعلق تامل ناڈو سے تھا  لیکن انھوں نےاپنی زندگی  کا زیادہ تر حصہ شمال ہند میں گزارا۔

 

 

Advertisement

 

 

مولان نرم گفتگو اور خوش اخلاقی  کی بہترین مثال تھے۔ مولانا سید جلال الدین عمری 50سے زائد کتابوں کے مصنف و بہترین مقرر تھے۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago