اہم خبریں

دس سال کی عمر سے بچوں کے بستر الگ کردو۔ اسلا م میں ایسا کرنے کو کیوں کہا گیا؟ جانئے

دس سال کی عمر سے بچوں کے بستر الگ کردو۔ اسلا م میں ایسا کرنے کو کیوں کہا گیا؟

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اسلام ایک ایسا دین ہے جس میں زندگی گزارنے کے مکمل طریقے موجود ہیں ۔ اسوہ حسنہ ﷺ پر عمل پیرا ہو کر ہم اپنی زندگیوں کو آسان بنا سکتے ہیں ۔

 

 

Advertisement

 

 

آج کل نوجوان نسل میں جو بے راہ روی اور رشتوں کی  بد احترامی دیکھنے میں آ رہی ہے اگر ان کو وقت پر ہر چیز سے متعلق شرعی تعلیم دی جاتی تو آج حالات یکسر مختلف ہوتے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

آج کل قیامت خیز خبریں سننے میں آ رہی ہے کوئی بہن اپنے بھائی سے محفوظ نہیں ہے نہ ہی باپ بیٹی کے رشتے کا اعتبار باقی رہا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

بچے نہ تو اپنے استاد سے محفوظ ہیں نہ ہی اپنے  عزیزو اقارب سے ۔ اس تمام تر  چیزوں کا تعلق بچوں کی تربیت پر ہوتا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اگر والدین بچے کو بچپن سے ہی ان چیزوں کے متعلق معلومات دیں اور رشتوں کے تقدس کے متعلق بتائیں تو یقیناً ایسے حالات نہیں پیش آئیں گے

 

 

Advertisement

 

 

جیسے کہ حضور ﷺ کا ارشاد ہے کہ دس سال کی عمر میں  بچوں کے بستر الگ کر دو۔ (رواہ ابو داؤد، مشکوۃ المصابیح : (قدیمی)کتاب الصلوۃٰ: ص 57)

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

حضور کریم ﷺ کا کہنا ہے کہ بچوں کے رات کے آرام کے بستر میں تفریق کر دو  ان کی چادریں الگ کر دو، کوئی بہن اپنی بہن کے ساتھ نہ سوئے ، کوئی بھائی اپنے بھائی کے ساتھ نہ سوئے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

یہ شریعت کا حکم ہے  ان کے درمیان تکیہ رکھ دو ۔ ان کی چادریں الگ کر دو۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

شریعت کے اس حکم میں انسان کے لئے کس قدر بھلائی ہے اس کا اندازہ آج کے دور کے انسان کو خوب ہو رہا ہے ۔ نفسیاتی لحاظ اور معاشرتی لحاظ سے بھی بچے اس  طرح بہت سی برائیوں اور مسائل سے دور رہتے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

بچوں کے دماغ میں خود کی حفاظت سے متعلق سوچ ابھرتی ہے  جس سے وہ مستقبل میں ایک مضبوط شخص بن کے ابھرتا ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago