ہوشیار! اگر آٹا گوندھنے وقت آپ کے ہاتھ میں چپچپاہٹ محسوس تو سمجھ لے کہ آپ کے آٹے میں یہ حشرات موجود ہیں، جانئے ان سے نجات کیسی پانی ہے۔

ہوشیار ! کہیں آپ کے گھر موجود آٹے میں بھی تو یہ چیزیں نہیں ہیں  ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ساون بھادوں ایسے دیسی مہینے ہیں جن میں  حبس اور گرمی بڑھ جاتی ہے اس  کی وجہ سے کھانے پینے کی اشیا میں سنڈی اور سسری پیدا ہو جاتی ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

ایسے موسم میں حشرات بھی زیادہ نکلتے ہیں۔  اس لئے ایسے موسم میں کھانے پینے کی اشیاء کو زیادہ مقدار میں نہ لائیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

زیادہ تر یہ چیزیں  آٹے اور چاولوں میں پیدا ہو تی ہیں۔ اس کو چیک کرنے کا  طریقہ یہ ہے کہ اگر آپ نے آٹے نکالنے کے لئے برتن میں ہاتھ ڈالا ہے اور آٹا آپ کو چپچیپا محسوس ہوا تو آپ ہوشیار ہو جائیں

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

آٹا چیک کر یں اگر اس میں سسری موجود ہے تو اس کا مطلب ہے آٹے میں جو چیپچیپاہٹ ہے وہ سسری کے انڈوں کی وجہ ہے ۔ سسری نے تین مہینوں کے لائف سرکل میں 1000 انڈے دینے ہوتے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

یہ انڈے جیل شکل کے ہوتے ہیں اگر ہم آٹا چھانے بغیر استعمال کریں گے تو پھر  یہ انڈے ہم  کھانے میں کھا جاتے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

انڈوں سے لاروا بنتا ہے جو کہ سنڈی کی شکل کا ہوتا ہے  اس لئے آٹا چھان کر استعمال کریں اور اس موسم میں آٹے کی کم مقدار لے کر آئیں۔ بازاری روٹی سے پر ہیز کریں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس کے ساتھ تیز پات، دار چینی ، لونگ اور نیم ان میں سے کوئی بھی چیز لے کر ململ کے کپڑے میں باندھ کر آٹے میں رکھ دیں اس کی خوشبو سے سسری پیدا نہیں ہوگی آتا محفوظ رہے گا۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago