بین الاقوامی

مفتاح اسماعیل کا معشیت بہتر کرنے کے لئے بھارت کا سہارا لینے عندیہ، ان کی اپنی جماعت میں ہی کھلبلی مچ گئی

آخر کار وفاقی حکومت نے بھارت سے رابطے بڑھانے کا عندیہ دے ہی ڈالا۔

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان کا ہمسایہ ملک بھارت جس کو پاکستان ایک نہیں بھاتا ۔ بھارت میں مسلمانوں کے حقوق کو پامال کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے خلاف بیان بازی بھی جاری رہتی ہے۔

Advertisement

 

 

اس کے علاوہ بھارت کےسیاسی رہنماوؤں کی جانب سے توہین رسالت بھی کی گئی جس پر بی جے پی نے اپنے کارکنان کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا۔

Advertisement

 

 

اس کے باوجود پاکستان کی حکومت بھارت سے تجارت کے راستے ہموار کر رہی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بھارت سے تجارت کرنے کا عندیہ دے دیا ہے انھوں نے کہا بھارت سے تجارت صرف اپنے کسانوں کے حالات دیکھکر کر رہے ہیں۔

Advertisement

 

 

جس پر ایک صحافی نے سوال کیا کہ ماضی میں بھارت سے تجارت کرنے کے حامی وزراء کو گھر جانا پڑا ہے ۔ اس پر وزیر خزانہ نے کہا کہ عوام کو مزید مہنگائی سے بچانے کے لئے یہ کرنا پڑے گا ۔ اور میں پاکستان کی معشیت کے لئے جتنی محنت کر رہا ہوں امید ہے کہ اس کے انعام میں مجھے نکالا نہیں جائے گا۔

Advertisement

 

 

مسلم لیگ ن کی حکومت آتے ہی بھارت سے تعلقات کو ہموار کرنے کی کوشش بھی شروع ہو جاتی ہے اور پاکستان کی یہ سیاست پاکستانی کرکٹ ٹیم پر بھی بھاری پڑتی ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago