کھیل

دنیا کی تاریخ کا مہنگا ترین ہنی مون!یہ نوجوان ہنی مون کیلئے اپنی بیگم کو کہاں لے گیا؟ جان کر ہی تمام شوہروں کے پسینے نکل جائیں گے

دنیا کی تاریخ کا مہنگا ترین ہنی مون؟ شوہر حضرات کے سن کر پسینے نکل جائیں گے۔

 

شادی کے بعد نئے جوڑۓ کا سیر تفریخ کے لئے جانا ایک باقاعد ہ رسم بن گیا ہے ہر کوئی اپنی حیثیت کے مطابق اپنی بیوی کو لے کر جاتا ہے ۔ لیکن اس دنیا کی تاریخ کا ایسا مہنگا ہنی مون کے باقی سب کے پسینے نکل جائیں گے ۔ کینیا نژاد برطانوی کھرب پتی شخص جو کہ مسلمان ہے ۔

Advertisement

 

ان کا نام محمود کیمانی ہے جن کے بیٹے آدم کیمانی کی شادی چند ہی ہفتے قبل28 برس کی عمر میں ہوئی ان کی شادی پر اس قدر پیسہ لٹایا گیا کہ دنیا میں اس کی دھوم مچ گئی ۔

 

Advertisement

 

اب ان سے متعلق ایک اور خبر آئی ہے کہ آدم کیمانی اپنی نوبیاہتا بیوی شارلٹ مک ہیلے کو لژری او ر دنیا کے مہنگے ترین ہنی مون پر لے گئے جس کی تصاویر اور اخراجات کی تمام تر تفصیل سامنے لائی گئی ہے۔

 

Advertisement

 

میل آن لائن کی رپور ٹ کے مطابق آدم اور شارلٹ نے اٹلی میں شادی کی اور وہاں سے ہنی مون کے لئے تنزانیہ کا رُخ کر لیا ۔ ان کے اس ہنی مون ٹرپ پر مجموعی طور پر 10 لاکھ پاؤنڈز کی لاگت آئے گی جو کہ پاکستانی کرنسی میں 14 کروڑ 30 لاکھ روپے بنتے ہیں ۔

 

Advertisement

ذرائع کے مطابق یہ جوڑا تنزانیہ میں پرائیویٹ سفاریز میں گھوم رہا ہے اور جنگلی حیات کو دیکھ کر لطف اندوز ہو رہا ہے ۔ وہاں پر یہ فائیو سٹار ہوٹلز میں قیام کررہے ہیں۔ جہاں پر ان کو ذاتی سوئمنگ پولز اور 24 گھنٹے بٹلر سروس فراہم کی گئی ہے ۔

 

 

Advertisement

جوڑے کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ ان کی شادی چونکہ مصروف گزری ہے اس لئے وہ یہاں وقت گزار کر سکون حاصل کر رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago