شادی شدہ خواتین موٹی کیوں ہو جاتی ہیں ؟
ذہنی آسودگی ہونے سے بھی انسان موٹاپے کا شکار ہو جاتا ہے ۔ ایسے ہی میاں بیوی میں بھی شادی کے بعد موٹاپے کا رجحان دیکھا گیا ہے ۔ شادی کے بعد موٹے ہونے کی کئی وجوہات ہیں جیسا کہ ایشیائی ممالک میں شادی کے بعد کھانا باہر کھانا ، اور جنک فوڈ کا زیادہ استعمال۔ لیکن ایسے وقت میں ان کو احساس نہیں ہوتا کہ ان کا وزن بڑھ گیا ہے ۔
اکثر اوقات شادی شدہ جوڑے یہ شکایت کرتےنظر آتے ہیں کہ ان کے کپڑے تنگ ہو گئے ہیں۔ اس کی اصل وجہ ان کا زیادہ خوراک لینا ہوتی ہے کیونکہ شادی شدہ خواتین شوہر کے دل میں گھر کرنے کے لئے نئے نئے کھانے بنا کر کھلاتی ہیں جن میں آئل بھی زیادہ ہوتا ہے اور مرچ مصالحے بھی۔
اس کے علاوہ کنوارے لوگو ں کے پتلے ہونے کے پیچھے یہ وجہ بھی ہو سکتی ہے کہ وہ اپنے ہمسفر کو ڈھونڈنے کی فکر میں ہوتے ہیں اس لئے ان کا دھیان کھانے پینے کی طرف نہیں جاتا ۔ اور شادی کے بعد ان کی وہ فکر ختم ہو کر ان کو ذہنی آسودگی دیتی ہے جس کی وجہ سے موٹاپا بڑھ جاتا ہے۔
مردوں کی نسبت خواتین کا یہ عمل دیکھا گیا ہے کہ شاد ی سے قبل وہ اپنے ہمسفر کی تلاش میں اچھا نظر آنے کی کوشش کرتی ہیں تو خود پر دھیان دیتی ہیں شادی کے بعد ان کا یہ مسئلہ حل ہو جاتا ہے اور مطمئن ہو کر لاپرواہ ہو جاتی ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More