خواتین کا قبرستان جانا کیوں ممنوع ہے؟ جانئے حقیقت

خواتین کا قبرستان جانا کیوں ممنوع ہے؟

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) قبرستان ایک ایسی جگہ ہے جہاں پر مسلمان اپنے عزیزو اقارب کو تب دفناتے ہیں جب وہ اس جہان فانی سے کوچ کر جاتے ہیں۔

Advertisement

 

 

قبرستان میں دفنانے کے بعد یہ تلقین کی گئی ہے کہ اگر اس کی شخص کی اولاد ہے تو وہ اپنے والدین کی قبر پر دفنانے کے بعد تب تک رُکے جتنی دیر میں ایک اونٹ ذیبح ہوتا ہے ۔

Advertisement

 

اسلام میں عورتوں کو پردے کا حکم دیا گیا ہے اس لئے ایسی حالت میں قبرستان میں بھی عورتوں کے جانے کو اچھا نہیں سمجھا جاتا ۔

 

Advertisement

 

اسلام میں عورت کا کثرت سے قبرستان جانا ممنوع قرار ۔ دیا گیا ہے اور اس عمل کو نا پسندیدہ کہا گیا ہے

 

Advertisement

تاہم اس بارے میں یہ رائے بھی رکھی جاتی ہے کہ عورتوں کا قبرستان جانا بلکل ممنوع نہیں ہے ۔

 

 

Advertisement

 

علماء اکرام کے نزدیک عورتیں قبرستان جا سکتی ہیں اگر وہ شرعی پابندیوں کو اپنائیں اس لئے کبھی کبھار قبرستان جا کر والدین کے لئے دعائے خیر کر سکی ہیں ۔ بن سنور کر قبرستان جا نا اور وہاں واویلا کرنا کسی طور بھی جائز و قبول نہیں ۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago